the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد۔21جون(اعتماد نیوز)اآندھرا پردیش کے ایوان اسمبلی میں ریاستی گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے خطاب کیا۔ ریاستی گونر نے اپنے پہلے خطاب میں ریاست کی تقسیم کے پیش نظر آندھرا پردیش کو پیش آنے والے نقصان کا تذکرہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کی تقسیم کا رویہ آندھرا پردیش کی عوام کے لئے تکلیف دہ ہے۔



اس موقع پر انہوں نے آندھرا پردیش جیسی نئی ریاست کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے پر زور دیا۔ انہوں نے برقی اور پانی کے مسئلہ پر خصوصی توجہ دینے آندھرا پردیش حکومت سے درخواست کی۔ انہوں نے کہا کہ اگر مناسب انداز میں ریاست کی تقسیم ہونے کی صورت میں عوام کو اتنے مشکلات پیش نہیں آتے۔ انہوں مفت تعلیم کا بھی زور دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.